بین الاقوامی نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2023

نہج البلاغہ امیرالمومنینؑ کی معرفت کا ذریعہ، آپؑ سے راہنمائی کا وسیلہ اور دُنیا و آخرت کی کامیابی کا زینہ ہے۔ نہج البلاغہ میں حقِ امامت کے بارے میں امام علیہ السلام فرماتے ہیں: ”میرا تم پر یہ حق ہے کہ جب بُلاؤں تو میری صدا پر لبیک کہو اور جب کوئی حکم دوں تو … بین الاقوامی نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2023 پڑھنا جاری رکھیں